ETV Bharat / bharat

بنگلور میں ٹیپو سلطان کے نام سے قومی یکجہتی خون کے عطیہ کا کیمپ - shaheed tipu sultan

اسی ماہ میں مجاہد آزادی شہید ٹیپو سلطان کے 270 ویں یوم پیدائش کے موقع پر شہر کی مشہور تنظیم "ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ" کی جانب سے "قومی یکجہتی خون کا عطیہ" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بنگلور میں ٹیپو سلطان کے نام سے قومی یکجہتی خون کے عطیہ کا کیمپ

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 9:23 PM IST

اس موقع پر مرحوم سردار قریشی کو بھی یاد کیا گیا جنہوں نے شہید ٹیپو سلطان پر فستائی و فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے ہوتے حملوں کے حلاف آواز اٹھائی اور ٹیپو سلطان کی حرمت کے تحفظ کے لئے احتجاجیوں کا سلسلے شروع کیا۔

بنگلور میں ٹیپو سلطان کے نام سے قومی یکجہتی خون کے عطیہ کا کیمپ

آج شہر بھر میں ایسے انصاف و امن پسند احتجاجیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ ٹیپو سلطان جیتی کو بی جے پی حکومت نے بند کروادیا ہے اور فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مسلسل انہیں فرقہ پرست ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔

اس سلسلہ میں ٹیپو یونائیٹڈ فرنٹ اور مسلم طبقہ کے علاوہ غیر مسلم اور سیکولر افراد نے بھی آواز اٹھائی ہے اور ٹیپو سلطان کو سیکولر حکمران ثابت کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.