ETV Bharat / bharat

دہلی تشدد: 27 ہلاک، 18 ایف آئی آر درج - دہلی میں تشدد

دہلی فسادات: 13 افراد کی موت، 200 سے زائد زخمی

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 8:27 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:44 PM IST

22:35 February 26

دہلی تشدد: 27 ہلاک، 18 مقدمات درج

شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے بعد کشیدہ صورتحال کی وجہ سے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 27 فروری کو ہونے والے بارہویں جماعت کے انگریزی کے مضمون کے امتحان کو ملتوی کر دیا ہے۔

10:30 February 26

اس کی معلومات سی بی ایس ای کے سکریٹری انوراگ ترپاٹھی نے دی۔

انہوں نے کہا کہ بورڈز کی جانب سے جلد ہی ان علاقوں میں دوبارہ امتحانات کے انعقاد کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کی جائے گی اور کہا کہ بورڈ امتحانات دہلی کے دوسرے حصوں میں ابھی جاری رہیں گے۔

10:30 February 26

دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی درخواست میں معاملہ کی صاف وشفاف جانچ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور ان سیاستداں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے جو مبینہ طور متنازع بیان دے کر لوگوں کو تشدد کے لیے اکسا رہے ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ ہم 1984 کی طرح دوسرا فساد ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے، جسٹس مرلی دھر نے کہا کہ ہمیں بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، حکومت کو یقین دہائی کی جانب قدم اٹھانا چاہئے اور خوف کا ماحول ختم ہونا چاہئے، اس معاملہ پر آئندہ سماعت 28 فروری کو ہوگی۔

10:30 February 26

شمال مشرقی دہلی میں سی اے اے پر ہونے والے تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ اس دوران کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تشدد میں ملوث نہ ہوں۔

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میں دہلی کے عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ تشدد میں ملوث نہ ہوں، احتیاط برتیں اور امن برقرار رکھیں'۔

پرینکا گاندھی جو ریاست اترپردیش کے مشرقی یوپی سے کانگریس کے جنرل سکریٹری ہیں، انہوں نے کہا کہ 'اترپردیش میں پارٹی کارکنان سے کہا گیا ہے کہ اگر ان کے علاقے میں تشدد پھیلتا ہے تو امن قائم رکھیں'۔

10:29 February 26

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے شمال مشرقی دہلی کے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے گفتگو بھی کی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں فسادات متاثرہ علاقوں میں اجیت ڈوبھال کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے شمال مشرقی دہلی کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور مقامی لوگوں سے بات چیت کرنے کے بعد بتایا کہ 'شمال مشرقی دہلی میں صورتحال قابو میں ہے اور پولیس اپنا کام کررہی ہے'۔

22:34 February 26

22:32 February 26

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی

16:45 February 26

دہلی تشدد: 27 ہلاک، 18 مقدمات درج

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال

15:22 February 26

مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی

مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے دہلی فسادات کے لیے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ 'جس طرح سے گزشتہ تین دنوں سے حکومت خاموش ہے، اس سے صاف طور پتہ چلتا ہے کہ یہ فرقہ وارانہ تشدد نہیں ہے بلکہ قتل عام ہے، یہ ہم کو گجرات 2002 کی یاد دہانی کراتا ہے، انہوں نے دہلی پولیس پر بھی الزام عائد کیا کہ پولیس فسادیوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے'۔

15:00 February 26

دہلی کے ویزر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ ہے جس طرح سے جانی نقصان ہوا ہے اس کے لیے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا

14:53 February 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کو فساد زدہ شمال مشرقی دہلی میں معمول کی بحالی کی ذمہ داری دی ہے

14:34 February 26

دہلی فسادات پر ہائی کورٹ میں سماعت

  • دہلی میں ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے: دہلی ہائی کورٹ
  • کورٹ میں کپل مشرا کا متنازعہ بیان والا ویڈیو چلایا گیا
  • ویڈیو نہیں پہنچاننے پر کورٹ نے پولیس کی سرزنش کی
  • عوام کو یہ بھروسہ ہونا چاہیے کہ وہ محفوظ ہیں: ہائی کورٹ
  • دہلی تشدد پر سخت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے: ہائی کورٹ
  • دہلی حکومت نے کورٹ کو بھروسہ دلایا ہے
  • ہماری طرف سے ہر سہولت کا خیال رکھا جا رہا ہے
  • دہلی حکومت اس معاملے کو لے کر سنجیدہ ہے
  • دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں جاری تشدد میں آئی بی افسر کے قتل کو انتہائی بدقسمتی قرار دیا ہے
  • فساد میں زخمی افارد کو فوری طبی امداد فراہم کی جائیں: دہلی ہائی کورٹ
  • جلد از جلد عہدیداروں کو متاثرہ علاقوں میں جان چاہیے: دہلی ہائی کورٹ
  • دہلی ہائی کورٹ 28 فروری کو اگلی سماعت کرے گا
  • دہلی کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی کو متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا چاہیے
  • متاثرین کے لیے ہیلپ لائن نمبر قائم کرنے کی کورٹ کی ہدایت

13:30 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی فسادات معاملے پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جسٹس مرلی دھر نے نے کہا کہ 'ہم پولیس کے طرز عمل پر حیران ہیں، ہائی کورٹ نے سالیسیٹر جنرل کو کہا کیہ وہ نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے پولیس کمشنر کو مشورہ دیں  2:30 پر دو بارہ سماعت ہوگی۔

13:26 February 26

دہلی فسادات پر سونیا گاندھی کی پریس کانفرنس

سونیا گاندھی کی پریس کانفرنس
  • سونیا گاندھی نے دہلی فسادات پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جان بوجھ کر 72 گھنٹوں تک کارروائی نہیں کی گئی۔
  • دہلی فسادات کے لیے وزیر داخلہ امیت شاہ کو مورد الزام ٹھہرایا
  • تشدد کے معاملے پر وزیر داخلہ استعفی دیں
  • انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے رہنماوں نے نفرت کا ماحول پیدا کیا
  • کل صدر جمہوریہ کے پاس جائے گی کانگریس
  • اتوار کے روز وزیر داخلہ کہاں تھے اور کیا کررہے تھے
  • دہلی کے حالات بہت افسوسناک
  • دہلی تشدد سوچی سمجھی سازش
  • مرکزی اور دہلی حکومت نے کارروائی نہیں کی
  • کانگریس کارکن متاثرہ علاقوں میں جائیں
  • دہلی تشدد کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار

13:12 February 26

موج پور میں سخت سکیورٹی

موج پور علاقے میں پولیس کا دعوی ہے کہ حالات قابو میں ہیں اور پولیس علاقے میں فلیگ مارچ کررہی ہے۔

12:57 February 26

سیلم پور میں امتناعی احکامات نافذ

دہلی پولیس نے سلیم پور کے علاقے میں اعلان کیا ہے کہ 'علاقے میں ایک مہینے کے لیے امتناعی احکامات نافذ کر دیا گیا ہے یہاں کوئی بھی شخص نظر نہیں آئے ابھی تم پیار سے بتایا جا رہا ہے پھر سختتی سے بتایا جائے گا، دوکان بند کاردو یہاں'۔

12:26 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی فسادات معاملے میں سپریم کورٹ میں آج سماعت کے دوران جسٹس کے ایم جوزف نے پولیس کے طرز عمل پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ (پولیس) کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کام کرنا ہوگا۔

12:16 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی کے گوکولپوری کے علاقے میں ٹائر مارکیٹ میں فائر بریگیڈ عملہ کولنگ آپریشن چلا رہی ہے، 24 فروری کو مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔

12:13 February 26

سپریم کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، عدالت نے یہ بھی کہا کہ پولیس نے اپنی ذإہ داری کو اچھی طرح انجام نہیں دیا،  سپریم کورٹ نے یو ایس یوروپ کا حوالہ بھی دیا۔

12:08 February 26

دہلی میں خصوصی کمشنر آف پولیس  ایس این سریواستو نے بدھ کے روز جعفر آباد کے علاقے کا معائنہ کیا، اس دوران انہوں نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔

12:02 February 26

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات پر قابو پانے کے لیے نیم فوجی دستے کی آٹھ مزید نفری طلب کی گئی ہے۔

11:53 February 26

موصول اطلاعات کے مطابق دہلی فسادات کے خلاف کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے میٹنگ کے پارٹی کے سینیئر رہنما راشٹر پتی بھون کی جانب مارچ کر سکتے ہیں

11:36 February 26

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کو بھڑکانے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست پر رات 12:30 بجے تک جواب طلب کیا ہے۔

11:23 February 26

جعفرآباد علاقے میں سیکیورٹی اہلکار کا فلیگ مارچ

شمال مشرقی دہلی میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی ہے، جی ٹی بی ہسپتال کے حوالے سے یہ اطلاع دی گئی ہے۔

11:04 February 26

دہلی وزیر اعلی نے فوج کی تعیناتی کی مانگ کی ہے

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی کے وزیر اعلی نے کہا کہ شمالی مشرقی دہلی میں صورتحال تشویشناک ہے، پولیس اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود بھی صورتحال پر قابو پانے اور اعتماد بحال کرنے سے قاصر ہے۔ فوج کو طلب کیا جائے اور فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کیا جائے۔

10:59 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کے اعلی عہدیداروں کو نوٹس جاری کر کے کورٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت دی ہے۔

10:49 February 26

سیکیورٹی اہلکار کا فلیگ مارچ

متاثر علاقوں میں سیکیورٹی اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا، پولیس کا دعوی ہے کہ حالات قابو میں ہے۔

10:37 February 26

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اور وزیر اعظم نریندر مودی کو دہلی کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

10:16 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے واضح کیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں لاقانونیت کی اجزات نہیں دی جائے گی، مناسب تعداد میں پولیس فورس اور نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے، صورتحال کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کو آزادی دی گئی ہے۔

10:13 February 26

وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوگی، جس میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال دہلی فسادات سے متعلق کابینہ کو مطلع کریں گے۔

10:09 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی فسادات پر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے، میٹنگ کی صدارت سونیا گاندھی کررہی ہیں۔

09:51 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔

09:36 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بی جے پی کے رہنما کپل مشرا نے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ہلاک ہونے والے ہیڈ کاسٹیبل رتن لال کو ایک کروڑ معاوضہ دینے کی مانگ کی ہے۔

09:33 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی میں سبھی میٹرو اسٹیشنوں کو کھول دیا گیا ہے، منگل کے روز احتیاطا متعدد میٹرو اسٹیشنوں کو بند  کر دیا گیا تھا، لیکن آج صبح سبھی اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔

09:29 February 26

09:17 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

گرو تیغ بہادر اسپتال کے عہدیداروں نے بتایا کہ مزید چار افراد کی لاشوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔ دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

08:35 February 26

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دہلی تشدد میں زخمی ہونے والے افراد کے تحفظ اور بہتر علاج کے لیے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس مرلی دھر کے گھر میں نصف شب سماعت ہوئی، جس کے بعد دہلی پولیس کو ہدایت دی گئی کہ وہ تمام وسائل کا بند وبست کرکے زخمیوں کے بہتر علاج کو یقینی بنائے، نیز یہ یقینی بنائے کہ انہیں فوری طور پر ہنگامی علاج معالجہ حاصل ہو۔

08:25 February 26

آئی پی ایس آفیسر ایس این سریواستو کو فوری طور پر دہلی پولیس میں اسپیشل کمشنر (لاء اینڈ آرڈر) کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

08:08 February 26

تشدد سے متاثرہ شمال مشرقی دہلی میں سی بی ایس ای نے آج ہونے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.