ETV Bharat / bharat

علی گڑھ: شاہ جمال عید گاہ میں شاہین باغ کی طرز پر مظاہرہ - اہین باغ

ریاست اترپردیش ضلع علی گڑھ کے علاقے شاہ جمال عید گاہ میں دہلی کے شاہین باغ کی طرح ہی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

شاہ جمال عید گاہ میں شاہین باغ کی طرز پر مظاہرہ
شاہ جمال عید گاہ میں شاہین باغ کی طرز پر مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:02 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

جس طریقے سے ملک بھر میں احتجاج و مظاہرے جاری ہیں اسی طرح سے علی گڑھ کے شاہ جمال عید گاہ میں بھی بڑی تعداد میں خواتین اور مرد دونوں ہی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

شاہ جمال عید گاہ میں شاہین باغ کی طرز پر مظاہرہ

واضح رہے کہ علی گڑھ انتظامیہ سے اجازت لے کر یہ احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے جس میں علی گڑھ شہر کے علاقے اوپر کوٹ، بھوج پورا، شاجمال، عیدگاہ اور آس پاس کے علاقوں کے بچے، خواتین مرد اور بزرگ افراد بھی شامل ہیں۔ علی گڑھ شہر مفتی محمد خالد بھی اس احتجاجی مظاہرے میں شامل ہیں۔

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا ہے کہ جب تک مرکزی حکومت سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی ہے لوگ اس طرح سے احتجاج کرتے رہیں گے۔

Intro:ریاست اترپردیش ضلع علی گڑھ کے علاقے شاہ جمال عید گاہ کے اندر دہلی شاہین باغ کی طرح سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

Body:علی گڑھ شاہ جمال عید گاہ کے اندر بڑی تعداد میں خواتین اور مرد دونوں ہی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جس طریقے سے ملک بھر میں چل رہا ہے۔

علیگڑھ انتظامیہ سے اجازت لے کر یہ احتجاجی مظاہرہ چل رہا ہے جس میں علی گڑھ شہر کے علاقے اوپر کوٹ، بھوج پورا، شاجمال، عیدگاہ اور آس پاس کے علاقوں کے بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں۔ علی گڑھ شہر مفتی محمد خالد بھی اس احتجاجی مظاہرے میں شامل ہیں۔

Conclusion:احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا ہے کہ جب تک مرکزی حکومت سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی ہے ہم لوگ اس طرح سے احتجاج کرتے رہیں گے

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.