ETV Bharat / bharat

علی عباس ظفر ٹائگر سیریز کی تیسری فلم بنائیں گے

author img

By

Published : Apr 28, 2019, 6:51 PM IST

مشہور ہدایت کار علی عباس ظفر کا کہنا ہے کہ وہ ٹائگر سیریز کی تیسری فلم بنانے کے لئے پرجوش ہیں۔

فائل فوٹو

علی عباس ظفر ان دنوں سلمان خان کو لے کر فلم ’بھارت‘بنا رہے ہیں۔فلم 'بھارت' 5 جون کو عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

اس سے پہلے علی عباس ٖظفر نے سلمان خان کو لے کر سپرہٹ فلم ’سلطان‘اور ’ٹائگر زندہ ہے‘بنائی تھی۔علی عباس ظفر نے ٹائگر کی تیسری سیریز کے سلسلے میں بات کی ہے۔

ظفر نے کہا کہ انشاء اللہ،ہم لوگ ابھی فلم کی اسکرپٹ پر کام کررہے ہیں۔کہانی کے لئے ہم لوگوں نے ایک خیال کو حتمی شکل دی ہے۔ہم اس فلم کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ ہم اس پر ضرور کام کریں گے۔ہم دونوں میں اچھی دوستی ہے۔ہمارا ساتھ بالکل بھائی جیسا ہے۔مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ کافی سنجیدہ اداکار ہیں۔وہ کسی فلم میں کام کرنے سے پہلے جانتے ہیں کہ اس فلم کی یو ایس پی کیا ہے۔

فلم 'بھارت' کا ذکر کرتے ہوئے ظفر نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے پہلے دن سے ہی سلمان خان کو اس بارے میں معلوم تھا کہ انہیں سینس کے دوران کیسا دکھنا ہے۔کیونکہ فلم میں وہ معمر شخص کے کرداروں میں نظر آئیں گے۔ بھارت کی کہانی میں اتنا دم ہے کہ جو بھی اداکار اس کی کہانی پڑھے گا، فلم میں کام کرنے کے لئے ایک تیار ہو جائے گا۔

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.