ETV Bharat / bharat

ایئرپورٹ اور سکیورٹی ایجنسیوں کے لیے ہدایات جاری

خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد ملک بھر کے سبھی ایئر پورٹ اور ایئر لائنز کو حکومت نے الرٹ جاری کیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 3, 2019, 9:33 AM IST

alert

پلوامہ حملے اور اس کے بعد بڑھتی کشیدگی کے دوران خفیہ اطلاعات ملنے پر حکومت نے ایئر پورٹ پر سخت سکیورٹی انتطامات کرنے کے لیے کہاہے۔

بیورو آف سیول ایویئشن سکیورٹی نے الرٹ جاری کرکے سبھی صوبوں کے سینیئر پولیس افسران، سبھی ایئر لائنز اور ایئر پورٹ پر سکیورٹی انچارجوں اور سی آئی ایس ایف کے افسروں کو سکیورٹی میں اضافہ کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

الرٹ کو لے کر جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ،'پلوامہ حملے اور اس کے بعد ہوئے واقعات کے بعد خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد ایئر پورٹ، فضائیہ فوجی اسٹیشنوں، ہیلی پیڈ وغیرہ جیسے سبھی سیول ایویئیشن اداروں میں سکیورٹی سخت کرنا لازمی ہے تاکہ کسی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔'

Intro:Body:

SALMAN

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.