ETV Bharat / bharat

'کانگریس بھی عظیم اتحاد کا حصہ ہے' - 'کانگریس بھی عظیم اتحاد کا حصہ ہے'

ریاست اترپردیش میں سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ عظیم اتحاد میں اب راشٹر لوک دل پارٹی بھی باضابطہ طور پر شامل ہو گئی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 10:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ کانگریس بھی عظیم اتحاد کا حصہ ہے۔

اس موقع پر آر ایل ڈی کے رہنما جینت چودھری نے کہا کہ' انہیں اس عظیم اتحاد میں شامل ہونے کا ارادہ بہت پہلے سے ہی تھا لیکن اب وہ باضابطہ طور پر شامل ہوگئے ہیں'۔

متعلقہ ویڈیو

جینت چودھری نے کہا کہ' سماج کی ضرورت، نوجوانوں، کسانوں اور دلت طبقے کو دیکھتے ہوئے ہم بہن مایاوتی اور اکھلیش یادو کے ساتھ اتحاد میں شامل ہو رہے ہیں'۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہمارے کارکنان صوبے کی سبھی 80 سیٹوں پر پورے جوش وخروش کے ساتھ اتحادکی کامیابی کے لیے محنت کریں گے'۔

اس موقعے پر سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے نامہ نگاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ' کانگریس بھی اس عظیم اتحاد کا حصہ ہے، وہ اس سے الگ نہیں ہے'۔

آر ایل ڈی کے باغپت، مظفرنگر اور متھرا سے انتخاب لڑنے کے قوی امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

واضحرہے کہ پہلے آر ایل ڈی کے لیےایس پی -بی ایس پی اتحاد نے دو سیٹہی رکھیتھیلیکن اب اکھلیش یادو نے تیسری سیٹ اپنے کوٹے سے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.