ETV Bharat / bharat

اجمیر: قل شریف کے ساتھ عرس اختتام پذیر

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 807 واں عرس منایا جا رہا تھا۔

dargah
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 1:40 PM IST

اس عرس میں ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند شریک ہوئے ۔

video

واضح رہے کہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس یکم رجب سے 6 رجب تک انعقاد کیا جاتا ہے، لیکن خدام کی جانب سے قل کی روایت 9 رجب کے دن ادا کی جاتی ہے۔

اس عرس میں ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند شریک ہوئے ۔

video

واضح رہے کہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس یکم رجب سے 6 رجب تک انعقاد کیا جاتا ہے، لیکن خدام کی جانب سے قل کی روایت 9 رجب کے دن ادا کی جاتی ہے۔

Intro:اس بار 807 واں عرس منایا جا رہا ہے


Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے اجمیر ضلع میں واقع خواجہ صاحب کی درگاہ میں ہر سال عرس منایا جاتا ہے اس عرس میں شامل ہونے کے لئے ہندوستان نہیں بلکہ دیگر ممالک کے لوگ لاکھوں کی تعداد میں اجمیر پہنچتے ہیں... خواجہ صاحب کا عرس رجب مہینے کی چاند رات سے 6 تاریخ تک منایا جاتا ہے لیکن خادمہ کی جانب سے کل کی روایت 9 رجب کے دن ادا کی جاتی ہے اس لیے اس تو چھ تاریخ کو ہی ختم ہو جاتا ہے لیکن کل کی روایت کے مطابق یہ ہے اور اسے 9 رجب کو ختم ہوتا ہے... اگر بات کی جائے عرس منانے کی تو درگاہ کے خادموں سے معلومات کے مطابق جب خواجہ صاحب نے اپنے مرید حضور بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ سے اپنے حجرہ مبارک میں یہ فرمایا کہ جب میرے کمرے سے تلاوت کی آواز آنا بند ہو جائے تو سمجھ لینا میں نے دنیا سے پردہ لے لیا ہے قدموں نے بتایا کہ اس لیے چاند رات سے لے کر پھر جب تک خواجہ صاحب کی مزار کو غسل دیا جاتا ہے اور اسی لیے عرس منایا جاتا ہے...

با ئٹ- سید رکن الدین چشتی خادم درگاہ, اجمیر شریف


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.