آر ایل ڈی کے ترجمان انل دوبے نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ پارٹی تنظیم کے لیے مسٹر سنگھ نے 21 دسمبر کو نامزدگی فارم بھرا تھا۔ صدارتی عہدے کے لیے اجیت سنگھ کا تنہا نامزدگی کے فارم موصول ہونے کےبعد انتخابی افسر شیو کرن سنگھ نے انہیں بلامقابلہ صدر اعلان کردیا۔
اجیت سنگھ کے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد آر ایل ڈی کے ریاستی صدر ڈاکٹر مسعود احمد، ترجمان انل دوبے، وسیم حیدر، پروفیسر یگ دت شکلا، ریاست کے میڈیا انچارج جاوید احمد، رجنی کانت مشرا، رام وتی تیواری، منوج سنگھ چوہان، ایم اے عارف، نوجوان آر ایل ڈی کے صدر امبج پٹیل سمیت تنظیم کے عہدہ داروںنےانہیں مبارک باد دی ہے۔
اجیت سنگھ آر ایل ڈی کے بلامقابلہ صدر منتخب - president of RLD
چودھری اجیت سنگھ کو مسلسل 10ویں مرتبہ قومی لوک دل کا صدر منتخب کئے جانے کا اعلان کیا گیا۔
آر ایل ڈی کے ترجمان انل دوبے نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ پارٹی تنظیم کے لیے مسٹر سنگھ نے 21 دسمبر کو نامزدگی فارم بھرا تھا۔ صدارتی عہدے کے لیے اجیت سنگھ کا تنہا نامزدگی کے فارم موصول ہونے کےبعد انتخابی افسر شیو کرن سنگھ نے انہیں بلامقابلہ صدر اعلان کردیا۔
اجیت سنگھ کے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد آر ایل ڈی کے ریاستی صدر ڈاکٹر مسعود احمد، ترجمان انل دوبے، وسیم حیدر، پروفیسر یگ دت شکلا، ریاست کے میڈیا انچارج جاوید احمد، رجنی کانت مشرا، رام وتی تیواری، منوج سنگھ چوہان، ایم اے عارف، نوجوان آر ایل ڈی کے صدر امبج پٹیل سمیت تنظیم کے عہدہ داروںنےانہیں مبارک باد دی ہے۔
RegionalPosted at: Dec 27 2019 7:44PM
اجیت سنگھ آر ایل ڈی کے بلامقابلہ صدر منتخب
لکھنؤ، 27 دسمبر(یو این آئی)چودھری اجیت سنگھ کو مسلسل 10ویں مرتبہ قومی لوک دل کا صدر منتخب کئے جانے کا اعلان کیا گیا۔
آر ایل ڈی کے ترجمان انل دوبے نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ پارٹی تنظیم کے لئے مسٹر سنگھ نے 21 دسمبر کو نامزدگی فارم بھرا تھا۔ صدارتی عہدے کے لئے اجیت سنگھ کا تنہا نامزدگی کے فارم موصول ہونے کےبعد انتخابی افسر شیو کرن سنگھ نے انہیں بلامقابلہ صدر اعلان کردیا۔
مسٹر اجیت سنگھ کے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد آر ایل ڈی کے ریاستی صدر ڈاکٹر مسعود احمد، ترجمان انل دوبے، وسیم حیدر، پروفیسر یگ دت شکلا، ریاست کے میڈیا انچارج جاوید احمد، رجنی کانت مشرا، رام وتی تیواری، منوج سنگھ چوہان، ایم اے عارف، نوجوان آر ایل ڈی کے صدر امبج پٹیل سمیت تنظیم کے عہدہ داروںنےانہیں مبارک باد دی ہے۔
یواین آئی۔ ظ ا
Conclusion: