ETV Bharat / bharat

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہنگامی میٹنگ - دارالحکومت لکھنؤ

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے مدرسہ ندوۃ العلماء میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبران کی میٹنگ جاری ہے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہنگامی میٹنگ
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 1:19 PM IST

اس میٹنگ میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر و رکن پارلیمان اسدالدین ابھی شریک نہیں ہوئے ہیں۔

میٹنگ میں ایڈووکیٹ جعفر یاب جیلانی، مولانا خالد رشید فرنگی محلی، بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ،مولانا ولی رحمانی، حاجی محمود اس کے علاوہ دیگر بوڑد کے رکن موجود ہیں۔

آج کی میٹنگ میں بابری مسجد تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے، اس کے علاوہ طلاق ثلاثہ اور عام انتخابات میں مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے پر آمادہ کرنے پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رام جنم بھومی بابری مسجد زمین تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر ثالثی کمیٹی نے بدھ (13 مارچ) کو اپنی پہلی میٹنگ بلائی تھی اور تمام جماعتوں نے اس میں شرکت کی تھی۔

صحافیوں کو مدرسہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.