ETV Bharat / bharat

گجرات انتخابات میں ایم آئی ایم اپنی قوت دکھائے گی: امتیاز جلیل - کمان امتیاز جلیل کو سونپی گئی ہے

امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ گجرات کی بی ٹی پی پارٹی سے اتحاد ہوچکا ہے اور اس کی کمان مجھے سونپی گئی ہے، اس لیے گجرات کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔

گجرات انتخابات میں بھی قسمت آزمائی کرے گی مجلس

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 1:50 PM IST

حال ہی میں بہار اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کو بڑٰ کامیابی ملی ہے جس کے بعد پارٹی اب آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھی اپنا دم خم دکھانے کے لیے کمر بستہ ہے۔

گجرات انتخابات میں بھی قسمت آزمائی کرے گی مجلس

اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اب گجرات کے اسمبلی انتخابات میں بھی اپنی قسمت آزمائے گی اور اس کی ذمہ داری امتیاز جلیل کو سونپی گئی ہے۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل گجرات کے تین روزہ دورے پر جلد ہی روانہ ہوں گے، گجرات میں مجلس اتحاد المسلمین اور بی ٹی پی پارٹی کے مابین اتحاد ہو چکا ہے۔

امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ گجرات کی علاقائی سیاسی جماعت بی ٹی پی پارٹی سے اتحاد ہوچکا ہے اور اس کی کمان امتیاز جلیل کو سونپی گئی ہے، اس لیے وہ گجرات کے پر روانہ ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.