ETV Bharat / bharat

سی ایم او اور سرویلنس آفس کے بعد کنٹرول روم بھی کورونا کی زد میں

اترپردیس کنٹرول روم کے انچارج ڈاکٹر چندن سونی بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

after the cmo control room also under corona's contro in uttar pradesh
سی ایم او اور سرویلنس آفس کے بعد کنٹرول روم بھی کورونا کی زد میں
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 7:55 AM IST

اترپردیس کے ضلع گوتم بدھ نگر کے علاقہ بدلا پور میں واقع یو پی کنٹرول روم بھی کورونا کے زد میں آچکا ہے۔

اس سے کچھ دن قبل ہی اترپردیش چیف منسٹر آفس (یو سی ایم او) بھی کورونا کے زد میں آچکا ہے۔

سی ایم او افسر ڈاکٹر دیپک اوہری اور سرویلنس افسر ڈاکٹر سنیل دہرے کو کورونا ہونے کے بعد کنٹرول روم میں بھی انفیکشن پہنچ گیا ہے۔

اسی وجہ سے کنٹرول روم کے انچارج ڈاکٹر چندن سونی بھی کورونا انفیکشن سے متاثر ہوئے ہیں۔ جنہیں فورا نوئیڈا کے جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر چندن سونی بدلا پور سی ایچ سی میں تعینات ہیں۔ انھیں کوووڈ-19 ہیلپ لائن کے لئے شروع کئے گئے کنٹرول روم کا انچارج بنایا گیا تھا۔

محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق کورنا انفیکشن نے انہیں اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ڈاکٹر دیپک اوہری کو نوئیڈا کے فورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بریلی: توقیر رضا نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مطالبہ کیا

بتایا جارہا ہے کہ ان کی حالت اب بہت بہتر ہوگئی ہے اور انہیں جلد ہی اسپتال سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.