ETV Bharat / bharat

جیٹ ایئرویز کے پائلٹز کا شدید احتجاج - پائلٹز

نجی ہوائی کمپنی جیٹ ایئرویز کو بچانے کے لیے بھارتی حکومت سے جیٹ ایئرویز کے پائلٹز نے مدد کی فریاد کی ہے۔

جیٹ ایئرویز: پائلٹز کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 5:19 PM IST

Updated : Apr 18, 2019, 6:49 PM IST

شدید مالی بحران سے گزررہی بھارتی نجی فضائی کمپنی جیٹ ایئرویز کے بند ہونے کے بعد کمپنی کے ملازمین اپنی نوکریاں بچانے کے لیے دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کے لیے اکٹھا ہوئے ہیں۔

جیٹ ائرویز ہوائی سروس کے بند ہونے کے بعد 20 ہزار ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ کمپنی کے ملازمین نے جنتر منتر پر پہنچ کر یہ مطالبہ کیا کہ حکومت ان کی کمپنی کو بچائے تاکہ ہزاروں لوگوں کی نوکریاں بحال ہوسکیں۔

جیٹ ایئرویز: پائلٹز کا احتجاج

جنتر منتر پر مظاہرہ کررہے ملازمین مودی حکومت سے سخت ناراض ہیں ان کا کہنا ہے کہ بھارت کی اپنی کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہو ہے اور اس کے ہزاروں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑی ہیں لیکن حکومت انہیں بچانے کے لیے کوئی بھی کوشش نہیں کر رہی۔

جیٹ ایئرویز کے کمانڈر نے بتایا کہ حکومت کے ذریعے جو بیل آؤٹ پلان دیا گیا تھا وہ سراسر ایک دھوکا ہے۔ ان کا یہی مطالبہ ہے کہ اس کمپنی کو ڈوبنے سے بچایا جائے تاکہ ہزاروں لوگ بے روزگار نہ ہوں۔

Intro:
جیٹ ایئرویز کے ملازمین جنتر منتر پر

نجی ہوائی کمپنی کو بچانے کے لیے بھارتی حکومت سے مدد کی گہار

نئی دہلی

مالی بحران سے دوچار بھارتی نجی ہوائی سروس کمپنی جیٹ ایئرویز کے بند ہونے کے بعد کمپنی کے ملازمین اپنی نوکریاں بچانے کے لیے جنتر منتر پر دھرنا دینے کے لیے جمع ہوئے۔

جیٹ ائرویز ہوائی سروس کے بند ہونے کے بعد تقریبا بیس ہزار ملازمین کی نوکریاں خطرہ میں پڑ گئی ہیں۔ کمپنی کے ملازمین نے جنتر منتر پر پہنچ کت یہ مطالبہ کیا کہ سرکار ان کی کمپنی کو بچائے تاکہ ہزاروں لوگوں کی نوکریاں بچ سکیں۔

جنتر منتر پر مظاہرہ کررہے ملازمین مودی حکومت سے سخت ناراض ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کی اپنی کمپنی مالی بحران سے دوچار ہوتی ہے اور اس کے ہزاروں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں لیکن حکومت انہیں بچانے کے لیے کوئی بھی کوشش نہیں کر رہی۔

جیٹ ائرویز کے کمانڈر نے بتایا کہ حکومت کے ذریعے جو بیل آؤٹ پلان دیا گیا تھا وہ سراسر ایک دھوکا ہے۔
ہمارا ہی مطالبہ ہے کہ اس کمپنی کو ڈوبنے سے بچایا جائے تاکہ ہزاروں لوگ بے روزگار نہ ہوں۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 6:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.