ایمس: فالو اپ مریضوں کے لئے ایڈوانس بکنگ نمبر جاری - covid
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے فالو اپ مریضوں کے لئے ایڈوانس میں بکنگ کرانے کے لئے ایک ٹیلی فون نمبر کیا ہے۔
ایمس: فالو اپ مریضوں کے لئے ایڈوانس بکنگ نمبر جاری
ایمس: فالو اپ مریضوں کے لئے ایڈوانس بکنگ نمبر جاری ایمس کی جانب سے جاری کردہ نمبر ہے:9115444155 تاکہ اس نمبر کی مدد سے انہیں لاک ڈاون کے دوران علاج کی سہولت حاصل ہوسکے۔ایمس کی طرف سے جاری بیان میں جمعرات کو کہا گیا کہ کسی فالو اپ مریض کی طرف سے اس نمبر پر فون کرنے پر یونک ہیلتھ آئڈنٹی فیکشن (یو ایچ آئی ڈی) کی جانچ کی جائے گی اور اس کے بعد اپائنٹمنٹ طے کیا جائے گا۔ اس کے بعد مریض کو ایس ایم ایس کے ذریعہ اپائنٹمنٹ کے بارے میں مطلع کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پیر سے سنیچر تک ہر دن صبح ساڑھے دس بجے سے ڈھائی بجے تک فون پر بکنگ کی جائیں گی۔ بکنگ ہونے کے بعد متعلقہ محکمہ سے مریض کے پا س او پی ڈی /کلینک کا وقت فون میں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بندوبست لاک ڈاون کے دوران جاری رہے گا کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے ان دنوں او پی ڈی اور کلینکس بند ہیں۔