ETV Bharat / bharat

اداکارہ نصرت بھروچہ فلم کی شوٹنگ کے دوران روپڑیں - urdu news

وشال فریا کی ہدایت کاری میں بننےوالی 'چھوری' ایک ہارر فلم ہے جس کا ایک سماجی پیغام ہے۔گذشتہ ماہ نصرت نے مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلع کے پپریہ میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی، جہاں وہ جذباتی ہوکر رو پڑی تھیں۔

actress nusrath bharocha will be seen in chorii
اداکارہ نصرت بھروچہ ہارر فلم چھوری میں نظر آئیں گی
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 7:27 PM IST

حیدرآباد: اداکارہ نصرت بھروچہ ، جو 'پیار کا پنچنما' اور 'سونو کے ٹیٹو کی سویٹی' جیسی رومانٹک کامیڈی فلموں کے لئے مشہور ہیں ، ہارر فلم چھوری میں نظر آئیں گی۔ وہ فلم چھوری کی شوٹنگ کے دوران جذباتی منظر کرتے ہوئے سیٹ پر رو پڑیں۔

یہ فلم چھوری وشال کی 2017 میں ریلیز ہوئی، مراٹھی فلم لاپھاپی کا ریمیک ہے ۔

actress nusrath bharocha will be seen in chorii
اداکارہ نصرت بھروچہ ہارر فلم چھوری میں نظر آئیں گی

جس کی کہانی ایک حاملہ عورت کے گرد بنائی گئی ہے۔ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی نصرت ایک جذباتی منظر کرنے میں اتنی جذباتی ہوگئیں کہ وہ واقعتا سیٹ پر ہی رو پڑیں۔

ویب سائٹ سے شوٹنگ کے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے نصرت نے کہا 'میں کل ایک سین کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر رو پڑی تھیں۔ جب ڈائریکٹر نے کٹ کہا تو وہ مجھے روتا دیکھ کر حیران رہ گیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ پچھلے کئی مہینوں کی تھکن تھی یا صرف میرے احساسات لیکن میں رونا بند نہیں کر پا رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.