اس فلم کی کامیابی کے بعد آیوشمان کے پاس فلموں کے آفر کی بھرمار ہے۔ آیوشمان ابھی فلم ’بالا‘ میں مصروف ہیں اور وہ طویل بریک لینے کی تیاری کررہے ہیں۔
آیوشمان نے نومبر میں طویل بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا ’’مجھے نہیں معلوم بریک کتنا لمبا ہوگا۔ یہ دو ، تین ماہ یا اس سے بھی طویل ہوسکتا ہے۔ 'گزشتہ برس یا زائداز برس میں نے شوٹنگ میں گزارے ہیں ۔ لیکن اب میں اس کا خیال رکھوں گا اور بیلنس کروں گا۔ میں نومبر سے اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاروں گا'۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی بالا کے پرموشن میں مصروف ہوجائیں گے ۔
بالاکے بعد کوئی اور فلم انہوں نےسائن نہیں کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 15 نومبر کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ رہیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ بیوی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
اداکارآیوشمان کُھرانہ طویل بریک کے خواہشمند - آیوشمان کھرانہ اہلیہ اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں
بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ فلموں سے طویل بریک لینا چاہتے ہیں۔ ان کی فلم ’ڈریم گرل‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے، جو باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی ہے۔

اس فلم کی کامیابی کے بعد آیوشمان کے پاس فلموں کے آفر کی بھرمار ہے۔ آیوشمان ابھی فلم ’بالا‘ میں مصروف ہیں اور وہ طویل بریک لینے کی تیاری کررہے ہیں۔
آیوشمان نے نومبر میں طویل بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا ’’مجھے نہیں معلوم بریک کتنا لمبا ہوگا۔ یہ دو ، تین ماہ یا اس سے بھی طویل ہوسکتا ہے۔ 'گزشتہ برس یا زائداز برس میں نے شوٹنگ میں گزارے ہیں ۔ لیکن اب میں اس کا خیال رکھوں گا اور بیلنس کروں گا۔ میں نومبر سے اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاروں گا'۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی بالا کے پرموشن میں مصروف ہوجائیں گے ۔
بالاکے بعد کوئی اور فلم انہوں نےسائن نہیں کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 15 نومبر کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ رہیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ بیوی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
kdakd
Conclusion: