ETV Bharat / bharat

پولیس اہلکار نے خودکشی کی - Kanpur Dehat

اترپردیش کے ضلع جالون کے اورئی کوتوالی علاقہ میں پولیس کے سب انسپکٹر نے تین دن پہلے ہی بیٹے کی شادی کی تھی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 3:29 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھریندر سنگھ راٹھور کانپور دیہات علاقہ میں واقع پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے۔ وہ داروغہ کے عہدے پر فائز تھے۔

وہ بیٹے کی شادی کے موقع پر راجندر نگر میں واقع گھر پر آئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ بدھ کی رات کو انہوں نے کمرے میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ خودکشی کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ہے اور خودکشی کے اسباب کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:

Danish afroz

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.