ETV Bharat / bharat

تین برس بعد ایک شخص کی گھر واپسی - سہارنپور

کرما کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، دونوں بیٹے شادی شدہ ہیں، اور کرما کی بیوی کا برسوں قبل انتقال ہو چکا ہے۔ کرما کا تعلق دلت سماج سے ہے اور ان کے اہل خانہ کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے کو مجبور ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 27, 2020, 10:07 AM IST

اترپردیش میں ضلع سہارنپور کے دیوبند سے 20 کلو میٹر کے فاصلے پر راجوپور گاوں کے باشندے کرما نامی ایک شخص کے دوبارہ گاوں واپسی پر اہل خانہ اور گاوں کے لوگ حیرانی اور خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

ویڈیو

تین برس قبل ذہنی مریض کرما عرف کرم سنگھ نے اپنا گاوں چھوڑ دیا تھا۔ پہلے اپنے رشتے دار کے گھر گئے بعد ازاں کسی انجان سفر پر نکل پڑے۔

اہل خانہ نے کافی تلاش کیا مگر ان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔ تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی، تین برس گزر جانے کے بعد چند روز قبل کرما نے بنگلور سے اپنے بیٹے کو فون پر بتایا کہ وہ یہاں زندہ سلامت اور صحت مند ہیں۔ اس خبر کے بعد اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

کرما کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، دونوں بیٹے شادی شدہ ہیں، اور کرما کی بیوی کا برسوں قبل انتقال ہو چکا ہے۔کرما کا تعلق دلت سماج سے ہے اور ان کے اہل خانہ کسمپرسی کی حالت میں زندگی گذارنے کو مجبور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.