ETV Bharat / bharat

پاکستان کا نعرہ لگانے کے الزام میں نوجوان گرفتار - پلوامہ حملے

گرفتار نوجوان نے مزدور و منشی کی لڑائی کو بجرنگ دل اور ہندو شدت پسند کارکنان پر معاملے کو طول دینے کا الزام لگایا۔

pakistan
author img

By

Published : Feb 24, 2019, 1:49 PM IST

چکیری تھانہ کے پوكھرپروا علاقہ میں مہتاب عالم نامی ایک مشتبہ نوجوان کو پولیس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد سے ہی نوجوان مسلسل پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہا تھا۔

اس حرکت پر ماحول خراب ہوتا دیکھ کر موقع پر پہنچی پولیس نے مہتاب عالم کو گرفتار کر لیا ہے۔

pakistan

مشتعل بجرنگ دل کے کارکنان اشتعال انگیز نعرے لگانے لگے جس پر پولیس نے بڑی مشقت کے بعد انہیں سمجھا کر خاموش کرایا۔

اطلاع ملتے ہی کئی تھانوں کے پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ لے گئی۔ بجرنگ دل کے کارکنان نے ملزم کے خلاف چکیری تھانے میں شکایت درج کی ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.