ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - وزیر اعظم نریندر مودی

ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 8:01 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات میں کسانوں کے لیے 'کسان سوریہ دے یوجنا' سمیت تین اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج دارجلنگ اور سکم کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا آج دوپہر 15 بجکر 50 منٹ پر بہارشریف اور لکھیسارائے میں شام 3 بجکر 10 منٹ پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا

جنتا دل (یونائٹیڈ) کے قومی صدر و بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار 24 اکتوبر کو چار اجلاس کریں گے۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار

تیجسوی پرساد یادو آج بانکا، جموئی، بھاگلپور اور شیخوپورہ اضلاع میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس دوران آر جے ڈی کے بہت سے بڑے رہنما بھی ان کے ساتھ موجود رہیں گے۔

تیجشوی پرساد یادو
تیجشوی پرساد یادو

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال آج سیلم پور -شاستری پارک فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال

ڈی ایم کے چیف ایم کے اسٹالن نے راج بھون کے باہر آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

ڈی ایم کے چیف ایم کے اسٹالن
ڈی ایم کے چیف ایم کے اسٹالن

آئی پی ایل 2020 کا آج 42 واں مقابلہ ہوگا جو شام 3 بجکر 30 منٹ پر کولکاتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپیٹلس کے مابین کھیلا جائے گا۔ جبکہ 43 واں مقابلہ شام ساڑھے سات بجے کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرس حیدرآباد کے مابین کھیلا جائے گا۔

آج آئی پی ایل 2020
آج آئی پی ایل 2020

اڈیشہ کی چھتر یاترا میلہ آج کووڈ پابندیوں کے ساتھ منایا جائے گا۔

اڈیشہ کی چھتر یاترا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.