- بھارت اور چین کے درمیان صورتحال سنگین، دونوں کی مدد کے لئے تیار: ٹرمپ
- 15 ستمبر تک بہار اسمبلی انتخابات ہونے کا امکان۔
- چین کے ووہان میں 2800 سے زائد اسکول کھلے۔
- نیپال کے وزیر خزانہ ڈاکٹر یوباراج کھاتیواڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔
- بھارت بایوٹیک کو کووڈ-19 کی ویکسین کے دوسرے فیز کے ٹرائل کو منظوری ملی۔
- صدر رام ناتھ کووند آج یوم اساتذہ کے موقع پر 47 اساتذہ کو ایوارڈ سے نوازیں گے۔
- مشرقی لداخ میں بھارت و چین کے فیلڈ کمانڈرز کی ملاقات آج۔
- خلیج بنگال میں بھارت - روس کی افواج مشق کریں گی۔
- نابینا طلبہ کو تعلیم دینے والی گجراتی ٹیچر سدھا جوشی کو قومی ایوارڈ۔
- فوجی سربراہ ایم ایم نروانےکا دو روزہ لداخ دورہ ختم۔
- ممتاز فٹبالر لیونل میسی نے بارسیلونا کے ساتھ جڑے رہنے کا اعلان کیا۔
- عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-19 کے غیر مصدقہ ویکسین کے استعمال پر روک لگایا۔
آج کی اہم ترین خبروں پر ایک نظر - اہم خبروں پر ایک نظر
ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور تازہ ترین خبروں پر ایک نظر۔
اہم خبروں پر ایک نظر