ETV Bharat / bharat

راجستھان: کشمیری نوجوان کا قتل، ایک گرفتار

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 12:09 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:28 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کا اس کے ساتھیوں کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔

راجستھان: کشمیری نوجوان کا قتل، ایک گرفتار
راجستھان: کشمیری نوجوان کا قتل، ایک گرفتار

تفصیلات کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان، کیٹرنگ کا کام کرتا تھا۔

چار، فروری کو جے پور کے ہرماڈا علاقے میں کیٹرنگ کرنے والے اس کے ساتھیوں سے ہی کسی بات پر اس کا جھگڑا ہوگیا جس دوران اس کے سر پر چوٹیں آئیں۔

اسے علاج کے لیے جے پور کے سوائی مان سنگھ (ایس ایم ایس) اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دوران علاج اس کی آج موت ہو گئی۔ فی الحال اس کی لاش کو مردہ گھر میں رکھا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ہرماڈا پولیس نے ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔

Intro:Body:

df

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.