ETV Bharat / bharat

وزیرداخلہ کی صدارت میں اعلی سطحی میٹنگ جاری - کشمیر میں مسلسل بندش

وزارت داخلہ میں جاری میٹنگ میں وزیرداخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر موجود ہیں۔

امت شاہ، فائل فوٹو۔
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 12:00 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:31 PM IST

اس میٹنگ میں وزیراعلی داخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے علاوہ داخلہ سکریٹری اے کے بھالا اور خفیہ ایجنسیوں کے کئی اہلکار موجود ہیں۔

وزارت داخلہ میں جاری میٹنگ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ میٹنگ جموں و کشمیر کے موجودہ حالات پر تبادلۂ خیال کے لیے بلائی گئی ہے۔

جموں و کشمیر کے خصوصی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی وادی کشمیر کو مسلسل بندشوں کا سامنا ہے۔

خصوصی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں موبائل خدمات اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

Intro:Body:

fsdfsdfsd

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.