ETV Bharat / bharat

کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 880،000 سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 1:09 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث دنیا بھر میں ہوئی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اتوار کے روز 880،000 سے تجاوز کر گئی ۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

یہ بھی پڑھیے:بھارت میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورت حال

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 880،779 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2,69,51,838 پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسزکے معاملے میں امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور یہاں اب تک 6،262،989 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 188،711 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.