ETV Bharat / bharat

دہلی ہوائی اڈے پر 8 علماء حراست میں - مظفر نگر

ٹریول ایجنسی کے ذریعے دھوکہ دھڑی اور فرضی ٹکٹ دینے کی وجہ سے تمام لوگ پھنس گئے۔

8 ulema caught with fake ticket to KSA
دہلی ہوائی اڈے پر 8 علماء حراست میں
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 12:48 AM IST

دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متعدد لوگوں کوحراست میں لینے کی خبرسامنے آئی ہے، جن میں آٹھ علماء بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ دہلی سے عمرہ کے سفر پر روانہ ہورہے تھے۔ان کے پاس فرضی ٹکٹ پائے گئے۔

مظفر نگر کے خالد زاہد نے دیررات ایک وائس پیغام بھیج کر پولیس کے ذریعہ حراست میں لینے کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایاکہ وہ لوگ عمرہ پرجارہے تھے اور ٹریول ایجنسی نے انہیں فرضی ٹکٹ دیدئے۔ یہ ٹکٹ دہلی سے وایہ کوچی جدہ تک کے لئے تھے۔

خالد زاہد نے بتایا کہ تمام لوگ مظفر نگر سے ہیں اور وہ لوگ عمرہ کے سفر پر روانہ ہونے کی غرض سے ایئرپورٹ پہنچے جہاں ہوائی جہاز کے عملے نے فرضی ٹکٹ دیکھ کرتمام لوگوں کو ایئرپورٹ پولیس کے حوالہ کردیا۔

خالد زاہد نے ایرپورٹ سے بتایا کہ پولیس کوتمام تفصیلات بتادی گئی ہے اور اس میں سفرکرنے والوں کی کوئی غلطی نہیں۔ ٹریول ایجنٹ نے ٹکٹ غلط دیدیا۔

ایرپورٹ پہنچنے کے بعدپتہ چلاکہ ان کے ساتھ دھوکہ دھڑی ہوئی ہے جس کے فوراً بعد مولانا خالد زاہد نے 100 نمبر پر کال کرکے پولیس کوبلایا، جس کے بعد انہیں مقامی تھانہ پرلے جایاگیا۔ فی الحال انکوائری چل رہی ہے۔

Intro:
بریکنگ:
دہلی ہوائی اڈہ پر8علماءحراست میں
ٹریول ایجنسی کے ذریعہ دھوکہ دھڑی اور فرضی ٹکٹ دینے کی وجہ سے تمام لوگ پھنس گئے
نئی دہلی:
دہلی کے بین الاقوامی طیران گاہ پر8لوگوں کوحراست میں لینے کی خبرسامنے آئی ہے۔جن میں زیادہ تعدادعلماءکی ہے۔یہ لوگ دہلی سے عمرہ کے سفرپرروانہ ہورہے تھے۔ان کے پاس فرضی ٹکٹ پائے گئے۔مظفرنگرکے خالدزاہدنے دیررات ایک وائس پیغام بھیج کرپولیس کے ذریعہ حراست میں لینے کی اطلاع دی۔انہوں نے بتایاکہ وہ لوگ عمرہ پرجارہے تھے اورٹریول ایجنسی نے انہیں فرضی ٹکٹ دیدئے۔یہ ٹکٹ دہلی سے وایہ کوچی جدہ تک کے لئے تھے۔خالدزاہدنے بتایاکہ تمام لوگ مظفرنگرسے ہیں اوروہ لوگ عمرہ کے سفرپرروانہ ہونے کی غرض سے ایئرپورٹ پہنچے جہاں ہوائی جہازکے عملہ نے فرضی ٹکٹ دیکھ کرتمام لوگوں کوایئرپورٹ پولیس کے حوالہ کردیا۔فی الحال انکوائری جاری ہے۔خالدزاہدنے ایرپورٹ سے بتایاکہ پولیس کوتمام تفصیلات بتادی گئی ہے،اس میں سفرکرنے والوں کی کوئی غلطی نہیں۔ٹریول ایجنٹ نے ٹکٹ غلط دیدیا۔ایرپورٹ پہنچنے کے بعدپتہ چلاکہ ان کے ساتھ دھوکہ دھڑی ہوئی،جس کے فورا ً بعد مولاناخالدزاہدنے 100نمبرپرکال کرکے پولیس کوبلایا،جس کے بعدانہیں مقامی تھانہ پرلے جایاگیا۔فی الحال انکوائری چل رہی ہے۔
Body:@Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.