ETV Bharat / bharat

برازیل کے اسکول میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک - برازیل

برازیل کے شہر ساؤ پاو لو میں واقع ایک اسکول میں دو افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس میں6 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

برازیل کے اسکول میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 1:28 PM IST

اطلاعات کے مطابق ساو پاو لو میں واقع راول براسیل نامی اسکول میں مسلح افراد داخل ہوئےاور فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملے کے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسکول کے گراؤنڈ میں طالب علم اور اسٹاف ایک ساتھ موجود تھے، ہلاک اور زخمی ہونے والے اکثر طلبا ہیں۔

اس واقعہ کے مد نظر ساؤپاولو کے گورنر جواو دوریا نے 3 دن سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:

bintul huda

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.