جنرل راوت نے آرمی کو سرحد پر مسلسل چوکس برتنے اور کسی بھی طرح کے چیلنج کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے کے لیے کہا۔
مغربی کمان کے کمانڈر لفٹننٹ جنرل سریندر سنگھ نے آرمی چیف کو مغربی سرحد پر موجود ہ صورت حال کے بار ے میں بتایا۔ انہوں نے پورے مغربی سرحد اور خاص طورپر امرت سر اور سامبا سیکٹروں میں سکیورٹی کی صورت حال اور فوج کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
جنرل راوت نے کمان ہیڈکوارٹر میں افسران کے ساتھ بات چیت کی اور پختہ تیاریوں اور فوج کے ساتھ تال میل برقرارکھنے کے لیے ان کی تعریف کی۔
جنرل راوت کی فوج کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت - ready
بھارتی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے آج مغربی کمان ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور ملک کی مغربی سرحد سے ملحق سیکٹروں میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔
![جنرل راوت کی فوج کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2651866-457-20e32fb3-8889-4a1c-a768-f8fb54445c1c.jpg?imwidth=3840)