ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کے 78524 نئے کیسز کی تصدیق - کورونا 78524 کیسز کی تصدیق

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک میں ایک دن میں 83011کورونا متاثر صحتیاب ہوئے ہیں، جبکہ 78524 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83011 کورونا مریض ٹھیک ہوئے

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 12:46 PM IST

ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 83011 افراد کورونا وائرس (کووڈ 19) سے ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 78524 نئے لوگ اس جان لیوا وائرس کی زد میں آئے ہیں۔

اس طرح سے ملک میں کووڈ-19 کے فعال معاملوں میں 5458 کی کمی آئی ہے اور اب یہ گھٹ کر 902425 پر آگئے ہیں۔

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83011 کورونا مریض ٹھیک ہوئے، جنہیں مختلف ہسپتالز سے چھٹی دے دی گئی۔

خیال رہے کہ ملک میں اب تک 5827704 لوگ اس وبا کو مات دے چکے ہیں۔ اسی مدت میں 78524 نئے لوگوں کے کووڈ-19 سے متاثر ہونے کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد 6835656 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا 78524 کیسز کی تصدیق
ملک میں کورونا 78524 کیسز کی تصدیق

اس سے پہلے اتوار کو 82259 کورونا مریض ٹھیک ہوئے تھے جبکہ متاثرین کے 75829معاملے آئے تھے، اسی طرح پیر کو بازیابی اور متاثرہ معاملوں کی تعداد تقریباً 76737 اور 74442رہی۔

منگل کو 75787 لوگوں نے اس جان لیوا وائرس کو مات دی تھی،جبکہ 61267 نئے لوگ اس کی زد میں آئے تھے۔ بدھ کو 82203 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہوئے تھے، جبکہ 72049 نئے لوگ اس کی زد میں آئے تھے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 971 متاثرین کی موت کے بعد ملک میں اب تک اس وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 105526 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک میں ایک دن میں 83011کورونا متاثر صحتیاب ہوئے ہیں، جبکہ 78524 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

ملک میں اس وقت کورونا متاثرہ معاملوں کی تعداد 907883 ہے۔ ملک میں اس وقت معاملوں کافیصد 13.20 اور ٹھیک ہونے والوں کی شرح 85.25 فیصد ہے جبکہ موت کی شرح 1.54 فیصد رہ گئی ہے۔

کورونا انفیکشن کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران فعال معاملے 2492 کم ہوکر 244976 رہ گئے ہیں، جبکہ 355 لوگوں کی موت سے ہلاک شدگان کی تعداد 39072 ہوگئی ہے۔

اس دوران 16715 لوگ ٹھیک ہوئے، جس سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1196441 ہوگئی۔

جنوبی ریاست کرناٹک میں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مریضوں کی تعداد میں 1002 کا اضافہ ہوا ہے اور اس کے بعد ریاست میں اب 116172 فعال واقعات ہیں۔

ملک میں کووڈ-19 کے فعال معاملوں میں 5458 کی کمی آئی ہے

ریاست میں اموات کی تعداد 9574 تک جاپہنچی ہے اور اب تک 542906 افراد بازیاب ہوچکے ہیں۔

ریاست آندھرا پردیش میں، اس عرصے کے دوران، مریضوں کی تعداد 1263 کم ہوکر فعال معاملے49513 ہوگئے۔

ریاست میں اب تک 8.076 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ مجموعی طور پر 678828 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست، اتر پردیش میں اس عرصے کے دوران 877 مریض کم ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے 43154 فعال معاملے اور 6.200 اموات ہوئیں جبکہ37497 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔

تمل ناڈو میں فعال معاملوں کی تعداد 45135 ہوچکی ہے اور 9984 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ریاست میں اب تک 580736 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83011 کورونا مریض ٹھیک ہوئے
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83011 کورونا مریض ٹھیک ہوئے

کیرالہ میں، فعال معاملات کی تعداد بڑھ کر 92246 ہوگئی ہے اور 906 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ صحت مند افراد کی تعداد 160253 ہوگئی ہے۔

اوڈیشہ میں فعال مریضوں کی تعداد 26336 ہوچکی ہے اور 958 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ بیماری سے ٹھیک ہوئے افراد کی تعداد 213672 ہوگئی ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں اس عرصے کے دوران 534 فعال معاملوں کی کمی کی وجہ سے یہ تعداد بڑھ کر 22186 ہوگئی ہے۔

اسی کے ساتھ ہی انفیکشن کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 5616 ہوگئی ہے اور اب تک 270305 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔

ریاست ہ میں کورونا کے 26368 فعال معاملے موجود ہیں اور 1201 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس وبا سے 179075 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 28361 فعال معاملے موجود ہیں اور 5376 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ اب تک 246767 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

پنجاب میں فعال کیسوں کی تعداد 11563 ہوگئی ہے اور انفیکشن سے ٹھیک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 105585 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 3712 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ملک میں کورونا 78524 کیسز کی تصدیق
ملک میں کورونا 78524 کیسز کی تصدیق

ریاست مدھیہ پردیش میں فعال کیسوں کی تعداد 17522 ہے اور 120267 مریض ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ 2518 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ریاست گجرات میں 16485 فعال معاملے ہیں اور 3531 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 126657 افراد بھی اس مرض سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ریاست بہار میں 11326 فعال معاملے ہیں۔ ریاست میں 927 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 179732 395 افراد بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ابھی تک کورونا کی وبا سے راجستھان میں 1590، ہریانہ میں 1528، جموں و کشمیر میں 1282، چھتیس گڑھ میں 1134، آسام میں 785، جھارکھنڈ میں 767، اتراکھنڈ میں 688، پدوچیری میں 551، گوا میں 477، تریپورہ میں 304، چنڈی گڑھ میں 182، ہماچل پردیش میں 231، منی پور میں 80، لداخ میں 63، میگھالیہ میں 60، انڈمان اور نیکوبر جزائر میں 54، سکم میں 49، اروناچل پردیش میں 21، ناگالینڈ میں 17 اور دادر نگر حویلی اور دمن دیو میں دو موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.