ETV Bharat / bharat

جاپان میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Aug 29, 2019, 2:28 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:47 PM IST

شمالی جاپان میں صوبہ ' آؤموری ' کے مشرقی ساحل سے متصل علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل 6.1 تھی۔

جاپان میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جاپان کےمحکمہ موسمیات نے جمعرات کو بتایا کہ زلزلہ کی وجہ سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 8:46 بجے محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز 41.0 ڈگری شمالی طول البلد اور 143.1 ڈگری مشرقی طول البلد پر مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے گهرائی میں تھا۔

زلزلہ کی وجہ سے ابھی تک کسی طرح کے بڑے نقصان ہونے یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

جاپان کے جوہری مراکز کی نگرانی کرنے والے محکمہ نے کسی بھی جوہری توانائی مرکز میں غیر معمولی صورت حال کی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:

vrf

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.