ETV Bharat / bharat

بہرائچ: سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک - بہرائچ کی خبریں

بہرائچ - نانپارہ قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

بہرائچ میں سڑک حادثہ ، 6 ہلاک ، 3 زخمی
بہرائچ میں سڑک حادثہ ، 6 ہلاک ، 3 زخمی
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 2:02 AM IST

Updated : Dec 12, 2019, 4:17 AM IST

بہرائچ سے نانپارہ جا رہی انووا کار مٹیرا کے نزدیک مرلی پور کے پاس ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری جس میں سوار باراتیوں میں سے چار کی موت ہوگئی اور دو افراد ہسپتال میں جانبرنہ ہوسکے۔

تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اطلاع ملتے ہی بہرائچ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ایمبولینس کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بہرائچ میں سڑک حادثہ ، 6 ہلاک ، 3 زخمی

اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت رام بابو سونی ولد اشوک کمار سونی، شریش کمار ولد پریم چند، وریندر سونی ولد پنا لال، دھرمیندر ولد پنالال اور ارمان کے طور پر ہوئی ہے۔جب کہ سنجے سونی ولد سندر لال، اجے سونی ولد راجو سونی اور نرنکار ولد بنسی دھر زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اس کار میں باراتی سوار تھے جو بہرائچ سے نانپارہ جارہے تھے۔ اس حادثے کے بعد شہر میں غم کا ماحول ہے۔

Intro:
بہراءیچ - نانپارہ نیشنل ہائی وے پر بڑا حادثہ 06 افرادی موت 03 زخمی Body:بہراءیچ.
بہراءیچ - نانپارہ نیشنل ہائی وے پر بڑا حادثہ
بہراءیچ سے نانپارہ بارات جا رہی انووا کار مٹیرا کے نزدیک مرلی پور کے پاس ٹاءر پھٹ جانے سے انووا کار کھائی میں پلٹ گئی. کار میں سوار باراتیوں میں چار افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ خبر لکھے جانے تک ہسپتال میں دو افراد کی اور موت ہوگئی 3 افراد کافی زخمی ہوگئے ہیں جنکا علاج ضلع اسپتال میں ہو رہا ہےاس میں بھی ایک کی حالت تشویشناک ہے
جانکاری موصول ہوتے ہی بہراءیچ پولس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور 112 و 108 نمبر ایمبولینس پولس کی مدد سے زخمیوں کو فوری؛ سپتال منتقل کیا اConclusion: بارات شہر بہراءیچ سے نانپارہ جا رہی تھی
حادثہ سے خاندان کے لوگوں میں شدمہ میں
شہر میں غم کا ماحول. جس بھی شخص کو اطلاع مل رہی ہے وہ اسپتال کی جانب چلا جا رہا ہے
Last Updated : Dec 12, 2019, 4:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.