ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 53 افراد گرفتار

ریاست بہار میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں 53 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، اور 416 گاڑیوں کو بھی ضبط کیا گیا ہے، لاک ڈاون کے نفاذ کے بعد سے اب تک ریاست بھر میں 180 افرادکی گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 53 افراد گرفتار
لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 53 افراد گرفتار
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 9:47 AM IST

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جتیندر کمار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے معلومات فراہم فراہم کی اور کہا کہ ریاست میں لاک ڈاون کے نفاذ کے بعد اس کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گزشتہ روز 53 افرادکو گرفتار کیا گیا ہے۔ اور 45 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ٹریفک نظام کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں بھی 416 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے، اور 11 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جرمانے کے طور وصول کیے گئے ہیں۔

ریاست بہار میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 24 مارچ سے اب تک 180 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، اور 310 مقدمات درج کیے گئے ہیں، جبکہ 4 ہزار 940 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا، خطیر مقدار میں جرمانے کی رقم وصول کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.