ETV Bharat / bharat

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 1:45 PM IST

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار ریاست بھر میں پولیس میڈیا سیل الرٹ اور میڈیا پر سخت نگرانی جاری۔

بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار
بہرائچ میں نازیبا پوسٹ بھیجنے پر 4 افراد گرفتار

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی احتجاج جاری ہے اور مختلف طبقات کی جانب سے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تاہم بہرائچ پولیس نے اشتعال انگیز پیغامات بھیجنے پر چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ عوام سے ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے کسی بھی میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی بھی پیغام نہ بھیجنے کی درخواست کی گئی ہے۔

پولیس نے کہا کہ اس سلسلہ میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں خورشید عالم ، رشبھ پرتاپ سنگھ ، اجئے سنگھ اور پارس گپتا شامل ہیں۔

Intro:بہراءیچ نازیبا پوسٹ کرنے پر4افراد گرفتار ،پولیس میڈیا سیل الرٹBody:سوسل میڈیا پر نازیبا پوسٹنگ کی استحکام پر 04 پر کارروائی *. شہریت ترمیم کے ایکٹ کے خلاف مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقررہ پوسٹ واءیرل / نازیبا پوسٹ کرنے کے لئے، پولیس ایڈمنسٹریشن کی طرف سے 4 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے
ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے کسی بھی سوسل میڈیا پلیٹ فارم پر کسی بھی طرح کوئی نازیبا پوسٹ واءیرل نا کرنے کی اپیل کی گئی ہے
پولیس نے نازیبا پوسٹ کرنے والوں پر الزام عائد کیا ہے وہ ہیں خورشید عالم ابن عبدالنعیم، رشبھ پرتاپ سنگھ،اجے سنگھ، پارس گپتا جن پر کاروائی کی گئیConclusion:Byte _ SP BAHRAICH _GAURAV GROVER
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.