ETV Bharat / bharat

پاکستان۔آسٹریلیا: تیسرا یک روزہ میچ آج - aron finch

پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیاکو 0-2 سے سبقت حاصل ہے، میچ دوپہر 4:30 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان۔آسٹریلیا
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 12:04 PM IST

آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین جاری 5 میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، میچ دوپہر 4:30 بجے شروع ہوگا۔

آسٹریلیا آج کا میچ جیت کر سیریز پر قبضہ کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

واضح رہے کہ آسٹریلیائی ٹیم ابتدائی دونوں میچ میں فتح حاصل کر کے سیریز میں سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں اور پاکستان کو سیریز میں برقرار رہنے کے لیے آج میچ جیتنا لازمی ہوگا۔

آسٹریلیا کی جانب سے اب تک چند ہی بلے بازوں کو بلے بازی کرنے کا موقع مل سکا ہے کیوں کہ اس نے دونوں میچ 8 وکٹ سے جیتے ہیں۔

آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ شان مارش اور کپتان ایرون فنچ مسلسل اچھی بلے بازی کر رہے ہیں۔

پہلے میچ میں فنچ نے 116 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی تھی جبکہ شان مارش نے 91 رنز بنائے تھے، اسی طرھ دوسرے میچ میں بھی ایرون فنچ نے 153 رنز بنائے تھے جبکہ عثمان خواجہ نے 88 رنوں کی بہترین اننگ کھیلی تھی۔

حالاںکہ ہاکستانی بلے بازی بھی اطمینان بخش ہے لیکن اس کے گیند باز اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.