ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں کورونا کے 35 نئے معاملے - اورنگ آباد میں کورونا

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 35 نئے معاملے کے بعد ضلع میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1397 ہوگئی اور اس انفیکشن سے اب تک 64 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

35 new cases of Corona in Aurangabad
اورنگ آباد میں کورونا کے 35 نئے معاملے
author img

By

Published : May 28, 2020, 6:21 PM IST

ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ نئے معاملوں میں 21 مرد اور 14 خواتین ہیں۔ ضلع میں اب تک 867 افراد اس وبا سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

متاثرین کے سب سے زیادہ معاملے ہمال واڑی میں چار، این 4 میں تین، روکاڈیا ہنومان کالونی، جے بھوانی نگر، نرلی باغ، ریلوے اسٹیشن احاطہ، سمبھاجی کالونی اور این 6 میں دو دو معاملے درج کئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بیجی پورا ،مسرواڑی،والوج مہانگر،بجاج نگر،سنجے نگر،شاہ گنج،حسین کالونی،کیلاس نگر،عثمان پورا،اٹکھیڑا،سٹی چوک،ناتھ نگر،بالاجی نگر،سائی نگر این 6،کریم کالونی ،اسٹیشن گیٹ،انگوری باغ،تاناجی چوک،بالاجی نگر،این 11،اور ہڈکو سے ایک ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.