ETV Bharat / bharat

پدوچیری میں 286 نئے کورونا پازیٹو معاملے - پدوچیری میں کورونا سے موت

مرکز کے زیر انتظام ریاست پدوچیری میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کوویڈ-19) سے متاثر 286 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ یہاں فعال معاملوں کی تعداد 1721 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا انفیکشن سے سات اور مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

پدوچیری میں 286 نئے کورونا پازیٹو معاملے

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 6:48 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے بدھ کو جاری کوویڈ -19 کے حالات کے مطابق نئے معاملے پدوچیری ،21 کرائیکل ،80 ینم اور تین ماہے علاقےسے ہیں۔ان میں سے 114 لوگوں کو سرکاری میڈیکل کالج،54 کو جمپر،دو کو کوویڈ کیئر سینٹر ،21 کو کرائیکل سرکاری اسپتال ،80 کو ینم سرکاری اسپتال اور تین کو ماہے سرکاری اسپتال میں داخل کیاگیا ہے اور 12 کو ابھی داخل کیا جانا ہے۔

ریاست میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 109 لوگ ٹھیک ہوگئے ہیں اور انہیں اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے۔مرکز کے زیر انتظام ریاست میں ابھی تک 2646 لوگ اس وائرس سے نجات پاچکے ہیں۔ اس وائرس سے متاثر سات اور مریضوں کی موت ہوگئی جس میں سے تین کی سرکاری اسپتال میں اور ایک جمپر اور تین کی ینم سرکاری اسپتال میں موت ہوئی ہے۔

حال میں 275 لوگوں کا سرکاری میڈیکل کالج،418 کا جمپر،299 کا کوویڈ کیئر سینٹر،78 کا کرائیکل سرکاری اسپتال،191 کو ینم سرکاری اسپتال اور چار کا ماہے سرکاری اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔اس کے علاوہ 444 لوگوں کا ہوم آئیسولیشن میں علاج ہورہا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام ریاست میں ابھی تک کورونا متاثرین کی کل تعداد 4432 تک پہنچ گئی ہے اور 2646 کو علاج کے بعداسپتال سے چھٹی مل چکی ہے،1277 مریضوں کا ریاست کے مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔کورونا انفیکشن سے اب تک 65 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.