ETV Bharat / bharat

لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 25 گرفتار ، ایف آئی آر درج - لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 25 گرفتار ، ایف آئی آر درج

بہار میں دربھنگہ ضلع کے نگر تھانہ علاقہ میں ڈرون کیمرے کی مدد سے لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چلائی جارہی مہم کے دوران آج 25 لوگوں کو گرفتار کیاگیا ۔

لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 25 گرفتار ، ایف آئی آر درج

author img

By

Published : May 4, 2020, 12:42 AM IST

Updated : Jun 3, 2020, 8:45 AM IST

نگر تھانہ صدر ستیہ پرکاش جھا نے یہاں بتایاکہ لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کیلئے ضلع پولیس کوشاں ہے ۔

اسی دوران میں آج ڈرون کیمرے کی مدد سے شہر کے ہراہی پوکھرا ، ساہو جی پوکھرا ، شوبھنکر پور تالاب اور حسن چوک واقع راج اسکول پوکھرا ( تالاب) میں مچھلی مار رہے 25 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

جھا نے بتایاکہ گرفتار کئے گئے لوگوں کے خلاف لاک ڈاﺅن کی خلا ف ورزی کرنے سے متعلق ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ آگے کی کاروائی کی جارہی ہے ۔

Last Updated : Jun 3, 2020, 8:45 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.