ETV Bharat / bharat

اڑیسہ میں کورونا کے 2138 نئے کیسز - مزید 2،772 مریضوں کے صحت یاب

اڑیسہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 1152 ہو گئی ہے۔

اڈیشہ میں کورونا کے 2138 نئے کیسز
اڈیشہ میں کورونا کے 2138 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 6:51 PM IST

اڑیسہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 2،138 نئے کیسز سامنے آنے سے جمعہ کے روز متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2،64،149 ہو گئی ہے، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحت یاب ہونے شرح بڑھ کر 90 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس دوران مزید 10 افراد کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 1152 ہو گئی ہے۔

دریں اثنا ریاست میں مزید 2،772 مریضوں کے صحت یاب ہونے سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2،35،763 ہو گئی ہے۔

متھرا: مسجد کو منتقل کرنے کی عرضی عدالت میں منظور

بھونیشور میں چار، کٹک میں تین، گنجام اور سندر گڑھ میں دو دو اور نیاگڑھ، بالاسور، جاج پور، بودھ، کالاہنڈی میں ایک ایک شخص کی موت کی اطلاع ہے۔ مریضوں کی صحت یابی کی شرح 89.25 فیصد ہو گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں ایکٹو کیسز مزید 644 کم ہو کر 25،106 رہ گئے ہیں جو جمعرات کو 24،462 تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.