جس میں 31 نابالغ شامل ہیں ۔ایل پی آر کے قومی سلامتی وزارت نے دیر جمعرات کو کہا کہ یوکرین کے فوجی حملے کی وجہ سے 31 نابالغ اور تقریبا 1800 شہری ہلاک ہوئے ہیں ۔اس دوران تقریبا 1700 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وزارت نے بتایا کہ یوکرین کی فوج جنگ کے وقت شہریوں کی حفاظت اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت ہوئے جنیوا معاہدے کی خلاف ورزی کر کے مسلسل رہائشی عمارتوں،اسپتالوں اور دیگر بنیادی ڈھانچوں پر حملہ کر رہی ہے ۔
واضح ر ہے کہ یوکرین کے ڈونباس میں 2014 سے لڑائی چل رہی ہے ۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عام شہریوں سمیت تقریبا 13000 لوگ اس دوران مارے گئے ہیں اور تقریبا 30 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایل پی آر نے 2014 میں خود کو جمہوریہ ملک قرار دے دیا تھا ۔