- 1508۔ مغل حکمران ہمایوں کی پیدائش ہوئی۔
- 1527۔ میواڑ کے رانا سنگرام سنگھ اول اور مغل حکمراں بابر کے درمیان آگرہ کے نزدیک کھنوا میں ہوئی لڑائی میں میواڑ کی شکست ہوئی۔
- 1756۔ سینٹ پیٹرک ڈے پہلی بار نیو یارک شہر میں منایا گیا۔
- 1762۔ نیو یارک شہر میں پہلی سینٹ پیٹرک ڈے پریڈ منعقد ہوئی۔
- 1769۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کی ململ صنعت کو تباہ کرنے کے لئے بنکروں پر پابندیاں عائد کیں۔
- 1776۔جارج واشنگٹن نے ولیم ہوو کے زیر قیادت برطانوی افواج کو بوسٹن سے ہٹنے پر مجبور کردیا۔
- 1782۔ ایسٹ انڈیا کمپنی اور مراٹھوں کی طرف سے سندھیا حکومت کے درمیان معاہدہ طے پایا۔
- 1824۔ کی اینگلو ڈچ معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
- 1860۔ نیوزی لینڈ میں دوسری ماوری جنگ بھڑکی۔
- 1861ایمانوئیل دوئم متحدہ اٹلی کے حکمران بنے اور اٹلی ایک جمہوری ملک بنا۔
- 1917۔ روس کے زار نکولس دوئم نے اقتدار چھوڑا۔
- 1921۔ لینن نے نئی اقتصادی سیاست کا اعلان کیا۔
- 1925۔ طلبا کے احتجاج اور فسادات کے بعد اسپین سرکار نے میڈرڈ یونیورسٹی بند کردی۔
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص - دنیا بھر میں 17 مارچ کی تاریخ
بھارت اور بین الاقوامی تاریخ میں 17 مارچ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
مارچ کی اشاعت کے لئے