مظفر نگر میں اب تک 14 کرونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 12مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔آج 480 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 12مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔
ان میں سے 1 منصور پر،3 بڑھانا،1 گوشالہ روڈ،1 پولیس لائن،1 کرشنا پوری,1 پرکازی،2 وہلنہ،1 میرا پر،1 میم لانا میں میل ہے،مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس میلے ہیں سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔
میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریب350کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا گیا ہیں ۔ اسکی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے دی۔