ETV Bharat / bharat

تریپورہ میں 168 انتخابی مراکز کے انتخابات کالعدم - election of India

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 11 اپریل کو مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقے میں ہونے والے 168 انتخابی مراکز کے انتخابات کو کالعدم قرار دیا جا رہا ہے۔

11 April Polls at 168 Polling Stations in Tripura West Declared Void: EC
author img

By

Published : May 8, 2019, 8:33 AM IST

الیکشن کمیشن کے مطابق ان 168 انتخابی مراکز پر 12 مئی کو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک دوبارہ انتخابات ہونگے۔

ملک بھر میں سات میں سے پانچ مرحلے کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں۔ ساتواں مرحلہ 19 کو مکمل ہو جائے گا، جبکہ نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.