ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر: اورنگ آباد کو نمایاں خدمات کے لیے ایوارڈز

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 10:52 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:12 PM IST

اورنگ آباد شہر کو اردو ادب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اس کی تازہ مثال مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے دیے گئے وہ ایوارڈز ہیں جو اورنگ آباد کے حصے میں آئے ہیں۔

متعلقہ تصویر

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو زبان و ادب میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سنہ 2017۔18 کے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر: اورنگ آباد کو نمایاں خدمات کے لیے ایوارڈز

اس ایوارڈ کے لیے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے ولے اورنگ آباد شہر کے 10 افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اورنگ آباد شہر کے لوگوں کو ایوارڈ دیے جانے سے ادبی اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے مسرت کا اظہار کیا گیا ہے۔

اورنگ آباد شہر کو اردو ادب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اس کی تازہ مثال مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے دیے گئے وہ ایوارڈز ہیں جو اورنگ آباد کے حصے میں آئے ہیں۔

ریاستی حکومت کی فہرست کے مطابق اردو کی ہمہ جہت ترقی کے لیے جن محبان اردو کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ان میں اورنگ آباد کے چار افراد شامل ہیں۔

اردو ادب سانئس فکشن اور تاریخ پر اورنگ آباد شہر میں غیر معمولی کام ہورہا ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ تحقیق و تنقید اور سانئسی ادب کے میدان میں پانچ ادیبوں کی کتابوں کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

یہ افراد مختلف تعلیمی اداروں سے وابستہ ہیں اور اپنے تئیں اردو کی خدمات میں مصروف ہیں، شہر میں ایوارڈ یافتگان کی گلپوشیوں اور تہنیت کا سلسلہ جاری ہے۔

جلد ہی ریاست کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی موجودگی میں ایک تقریب میں ایوارڈس تقسیم کیے جائیں گے اس بات کی جانکاری اردو ساہتیہ اکادمی کے چیئرمین ڈاکٹر احمد رعنا نے دی۔

Intro:مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو زبان و ادب میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سال دو ہزار سترہ، اٹھارہ کے ایوارڈس کا اعلان کیا گیا ہے ، یہ ایوارڈ پانے والوں میں  اورنگ آباد شہر کے دس افراد شامل ہیں  جو مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دیں رہے ہیں اورنگ آباد شہر کے حصے میں دس ایوارڈ آنے پر ادبی اور تعلیمی حلقوں میں مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔Body:وی او اول 
 اورنگ آباد شہر کو اردو ادب کا گہوارہ کہا جاتا ہے ، اس کی تازہ مثال   مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کے وہ ایوارڈس ہیں جو شہریان اورنگ آباد کے حصے میں آئیں ہیں ریاستی حکومت کی معلنہ فہرست کے مطابق اردو کی ہمہ جہت ترقی کے لیے جن  محبان اردو  کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ان میں  اورنگ آباد کے چار افراد شامل ہیں ، ریاستی اکیڈیمی کی جانب سے اورنگ آباد کے دس محبان اردو کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے پر اردو حلقوں میں مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

 بائٹ۔۔۔۔
مرزا عبدالقیوم ندوی۔۔۔۔
مالک مرزا ورلڈ بک ڈپو اورنگ آباد

 بائٹ ۔۔۔۔
احمد اقبال ۔۔۔۔
موظف ٹیچر، اورنگ آباد

 وی او دوم 
 اردو ادب سانئس فکشن اور تاریخ پر اورنگ آباد شہر میں غیر معمولی کام ہورہا ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ تحقیق و تنقید اور سانئسی ادب کے میدان میں پانچ   ادیبوں کی کتابوں کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا یہ لوگ مختلف تعلیمی اداروں سے وابستہ ہیں اور اپنے تئیں اردو کی خدمات میں مصروف  ہیں، شہر میں ایوارڈ یافتگان کی گلپوشیوں اور تہنیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔
صدیقی صائم الدین۔۔۔۔۔
تنقیدی مجموعہ دریچہ کے مصنف

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر رفیع الدین ناصر ۔۔۔۔۔
سانئسی ردا کے مصنف 

 بائٹ ۔۔۔۔  
ڈاکٹر مظہر فاروقی۔۔۔۔۔
پرنسپل ، مولانا آزاد کالج ، اورنگ آباد

ایوارڈ  کے لیے نامزد اورنگ آباد کے ادیبوں کی فہرست......
مرزا عبدالقیوم ندوی، سماجی جہدکار 
 شاہ حسین نہری  ،شاعر اورنگ آباد
 احمد اقبال ،موظف ٹیچر 
  محترمہ فردوس فاطمہ رمضانی خان
 صدیقی صائم الدین ۔۔۔۔۔   کتاب
 ڈاکٹر ایم ایم شیخ۔۔۔۔۔ کتاب
 رفیع الدین ناصر۔۔۔۔  کتاب
 عرفان سوداگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب 
 فرخ وسیم اورنگ آباد۔۔۔۔۔۔  کتاب  
  سیدہ فہمیدہ پروین۔۔
Conclusion:مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ابھی ایوارڈس کا اعلان کیا گیا ہے  ،  جلد ہی ریاست کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی موجودگی میں ایک شایان شان تقریب میں ایوارڈس تقسیم کیے جائیں گے اس بات کی جانکاری اردو ساہتیہ اکادمی  کے چیئرمین ڈاکٹر احمد رعنا نے دی ۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.