ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra راجستھان میں بھارت جوڑو یاترا نے چھ اضلاع میں 485 کلومیٹر کا سفر طئے کیا

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک نکالی جانے والی بھارت جوڑو یاترا نے راجستھان کے چھ اضلاع میں سولہ دنوں میں 485 کلومیٹر کا سفر طے کیا۔ یاد رہے کہ ر ہے کہ بھارت جوڑو یاترا گزشتہ 4 دسمبر کی شام جھالاواڑ ضلع سے راجستھان میں داخل ہوئی تھی اور اس کے اگلے دن سے ریاست میں اس کی شروعات ہوئی۔Bharat Jodo Yatra in Rajasthan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 10:55 PM IST

Updated : Dec 20, 2022, 11:00 PM IST

الور: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک نکالی جانے والی بھارت جوڑو یاترا نے راجستھان کے چھ اضلاع میں سولہ دنوں میں 485 کلومیٹر کا سفر طے کیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے کمیونیکیشن انچارج جے رام رمیش نے آج یاترا کے دوران منعقد ایک پریس کانفرنس میں یہ معلومات دی۔Bharat Jodo Yatra concludes its Rajasthan leg

مسٹر رمیش نے بتایا کہ آج راجستھان میں یاترا کا آخری دن ہے اور یاترا سولہ دن تک راجستھان میں رہی۔ اس دوران چھ اضلاع میں 485 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا گیا۔ یہ یاترا بدھ کی صبح ہریانہ میں داخل ہوگی اور 24 دسمبر کی رات دہلی پہنچے گی۔ اس کے بعد نو دن کا آرام ہوگا۔ اس دوران پنجاب اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں شدید سردی کے لیے کنٹینرز تیار کیے جائیں گے۔ اس دوران کچھ بھارت یاتری گھر بھی جانا چاہتے ہیں، جو تقریباً چار ماہ سے یاترا میں ہیں۔ یہ یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام پذیر ہوگی۔

خیال ر ہے کہ بھارت جوڑو یاترا گزشتہ 4 دسمبر کی شام جھالاواڑ ضلع سے راجستھان میں داخل ہوئی تھی اور اس کے اگلے دن سے ریاست میں اس کی شروعات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra الور میں بھارت جوڑو یاترا، چرنجیت سنگھ چَنی یاترا میں ہوئے شامل

یو این آئی

Last Updated : Dec 20, 2022, 11:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.