ETV Bharat / bharat

کوویکسین کی قیمت مقرر - بھارت بائیوٹیک

بھارت بایوٹیک نے مرکز کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے بعد آج اپنی ویکسین کی قیمت کا اعلان کیا ہے۔ یہ ویکسین ریاستی حکومتوں کو چھ سو روپے اور نجی اسپتالوں کو 12 سو روپے میں دستیاب ہوگی۔

کوویکسین کی قیمت مقرر
کوویکسین کی قیمت مقرر
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 7:31 AM IST

بھارت بائیوٹیک نے 18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے کورونا ویکسینیشن شروع ہونے سے چھ دن قبل ہفتہ کو اپنے کووڈ ٹیکے 'کوویکسن' کی قیمت کا اعلان کیا۔

بھارت کی بایوٹیک نے مرکز کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے بعد آج اپنی ویکسین کی قیمت کا اعلان کیا ہے۔ یہ ویکسین ریاستی حکومتوں کو چھ سو روپے اور نجی اسپتالوں کو 12 سو روپے میں دستیاب ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ بتانا چاہیں گے کہ ہماری صلاحیت کا 50 فیصد سے زیادہ مرکزی حکومت کے ویکسین کی فراہمی کے لئے مختص ہے۔'

واضح رہے کہ کووڈ ۔19 کی ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے کی رجسٹریشن 28 اپریل سے شروع ہوگی۔ اس مرحلے کے لئے 18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کو یکم مئی سے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.