ETV Bharat / bharat

Ganguly's wife Dona admitted to hospital بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کی اہلیہ ڈونا اسپتال میں داخل - سورو گنگولی کی اہلیہ ڈونا اسپتال میں داخل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کی اہلیہ دونا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وہ چکن گنیا سے متاثر پائی گئی ہیں۔ جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ Ganguly's wife Dona admitted to hospital

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 7:28 PM IST

کولکاتا: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سربراہ سورو گنگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو وائرل بخار کی علامات کے ساتھ شہر کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی میڈیا نے بدھ کو گنگولی کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

رپورٹ میں جنوبی کولکتہ کے ووڈ لینڈز اسپتال کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 'انہیں چکن گونیا ہوا ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں۔' اوڈیسی ڈانسر ڈونا (46) کو منگل کی رات اس وقت داخل کرایا گیا جب کئی صحت کے ٹیسٹوں میں پتہ چلا کہ وہ چکن گونیا میں مبتلا ہیں۔ چکن گونیا ایک وائرل بخار ہے جو ایک متاثرہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گنگولی بھی اسپتال گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Supreme Court on BCCI سورو گنگولی اور جے شاہ کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.