ETV Bharat / bharat

Barabanki Cyber Fraud Group Revealed: بارہ بنکی سائبر فراڈ گروہ کا انکشاف، پٹنہ سے گرفتار کیا گیا سرغنہ

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 6:53 PM IST

حکومتی اسکیم Government Scheme کا فائدہ دلانے کی لالچ دے کر عوام کو نشانہ بنانے والے ایک گروہ کا بارہ بنکی پولیس نے انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے گروہ کے سرغنہ سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا Police Arrested Two People, Including the Ringleader ہے۔

بارہ بنکی سائبر فراڈ گروہ کا انکشاف، پٹنہ سے گرفتار کیا گیا سرغنہ

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کی پولیس نے سائبر فراڈ گروہ کا انکشاف کیا، BarahBanki Police Uncover Cyber Fraud Group ہے۔ پولیس نے گروہ کے سرغنہ سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ گروہ کے سرغنہ پر 25 ہزار روپے کا انعام تھا۔ ان کے قبضے سے 20 ہزار روپے نقد، 40 سم کارڈ، 16 موبائل، 27 اے ٹی ایم وغیرہ ضبط کیا گیا ہے۔ یہ لوگ حکومتی اسکیم کا فائدہ دلانے کی لالچ دکھاکر عوام کو نشانہ بناتے تھے۔

واضح رہے کہ ان دونوں ملزمان کی گرفتاری 3 دسمبر کو درج معاملے میں گرفتار چھ افراد کی نشان دہی پر ہوئی ہے۔ ایڈشنل ایس پی نارتھ پوڑیندو سنگھ نے بتایا کہ 3 دسمبر کو درج سائبر کرائم کے معاملے میں گرفتار 6 ملزمان کی نشاندہی پر شہر کوتوالی پولیس نے بہار کے بتیا ضلع کے شاہد انور اور موتیہاری ضلع کے راجن کشواہا کو گرفتار کیا ہے۔

شاہد انور اس گروہ کا سرغنہ ہے، یہ دونوں بھولے بھالے لوگوں کو حکومتی اسکیم کا فائدہ دلانے کا جھانسہ دے کر انہیں کے نام سے فرضی سم خریدتے تھے، پھر گروپ بناکر مختلف بینکوں میں کھاتا کھلوا دیتے تھے اور ان کے کھاتے میں پھر کاتے کو فرضی سم کے نمبر جوڑ دیتے تھے۔ یہ لوگ کھاتے دارو کے پاسبک اور اے ٹی ایم اپنے پاس رکھتے تھے، پھر انہیں نمبروں سے لوگوں کو لاٹری، انعام، بیمے کی رقم اور قرض دلانے وغیرہ کا لالچ دیکر لوگوں کو شکار بناتے تھے۔ پھر انہیں ایکٹیویٹیڈ سم میں وہ رقم ٹرانسفر کرا لیتے تھے، اس جرم میں بی ایس این ایل ملازمین اور بینک ملازمین کے ملوث ہونے کے امکانات ہیں۔ پولیس ان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کر رہی ہے، آگے وہ ان پر این ایس بھی لگا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.