ETV Bharat / bharat

بنگلہ دیش فوج کا دستہ بھی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں شامل - بنگلہ دیش فوج

72 ویں یوم جمہوریہ کی پریڈ میں اس بار بنگلہ دیش کی تینوں فوجوں کے 122 جوانوں کا دستہ بھی شامل کیا گیا ہے۔

Bangladesh Army
Bangladesh Army
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 10:53 AM IST

Updated : Jan 26, 2021, 11:40 AM IST

بنگلہ دیش فوج کے دستے میں جوان اور بینڈ دونوں شامل تھے۔ یہ دوسرا موقع ہے جب کسی غیر ملکی فوج کا دستہ راج پتھ پر قدم تال کرتا نظر آ رہا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2016 میں فرانس کے فوجی دستے نے پریڈ کی شان بڑھائی تھی۔

بنگلہ دیش فوج کا دستہ

ملک کے 72 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر منعقد پریڈ پر بھی اس بار کووڈ کا سایہ نظر آیا اور یہ پریڈ لال قلعہ کی بجائے نیشنل اسٹیڈیم پر ہی ختم ہوجائے گی نیز کئی روایتی کشش کے حامل دستے بھی پریڈ سے غیر حاضر رہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کووڈ 19 کی وجہ سے سماجی دوری کو دھیان میں رکھتے ہوئے پریڈ میں حصہ لینے والے مارچنگ دستوں کا سائز بھی چھوٹا کیا گیا جبکہ ریٹائرڈ فوجیوں کا دستہ پریڈ میں تھا ہی نہیں۔ اس کے علاوہ موٹرسائیکل پر حیرت انگیز کرتب دکھانے والا دستہ بھی نہیں تھا۔

Last Updated : Jan 26, 2021, 11:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.