ETV Bharat / bharat

Bajrang Dal Activist Murder Case, Six Arrested: بجرنگ دل کارکن قتل کیس میں چھ گرفتار

بجرنگ دل کارکن ہرشا کے مبینہ قتل کے سلسلے میں پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اور لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ Shivamogga District of Karnataka to be Tense

تبادلۂ
بجرنگ دل کارکن قتل کیس میں چھ گرفتار
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 11:02 PM IST

کرناٹک کے شیموگا میں اتوار کے روز ایک 23 سالہ بجرنگ دل کارکن کے مبینہ قتل کے سلسلے میں پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ہے۔ کرناٹک کے شیموگا ضلع میں منگل کو بھی امتناعی احکامات کے درمیان حالات کشیدہ رہے۔ ریزرو فورسز کو طلب کیا گیا ہے اور صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے سینیئر پولیس افسران ضلع میں تعینات ہیں۔ امتناعی احکامات میں توسیع کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں شیموگا کے ایس پی لکشمی پرساد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہرشا کے قتل میں ملوث چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Bajrang Dal Activist Murder Case: Six Arrested

بتادیں کہ بجرنگ دل کارکن ہرشا کے قتل کے بعد سے ہی شیموگا میں حالات کشیدہ ہیں۔ حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزمین کی شناخت محمد کاشف 30، سید ندیم 20، آصف اللہ 22، ریحان شریف 22، نیہان 21 اور عبدالعفان 21 کے طور پر کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.