ETV Bharat / bharat

بحرین نے ہنگامی حالات میں کوویکسین کے استعمال کو منظوری دی

کو ویکسین کا طبی لحاظ سے 26 ہزار سے زائد افراد پر تجربہ کیا جا چکا ہے۔ جس سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ویکسین کی دونوں خوراکوں لینے والوں پر 77.8 فیصد موثر ہے اور کووڈ 19 کے سنگین معاملات میں یہ ویکسین 93.4 فیصد موثر ہے۔

co vaccine
کوویکسین
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 3:41 AM IST

بحرین کی نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (این ایچ آر اے) نے بھارت بائیوٹیک کی جانب سے تیار کی گئی کوویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

کو ویکسن کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایچ او) سے ہنگامی استعمال کی منظوری مل چکی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ بھارت بائیوٹیک انڈیا کی طرف سے فراہم کردہ ڈیٹا کی احتیاط سے جانچ کے بعد کیا گیا ہے۔

ویکسین کا طبی لحاظ سے 26 ہزار سے زائد افراد پر تجربہ کیا جا چکا ہے۔ تجربے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ویکسین کی دونوں خوراکوں لینے والوں پر 77.8 فیصد موثر ہے اور کووڈ 19 کے سنگین معاملات میں یہ ویکسین 93.4 فیصد موثر ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.