ETV Bharat / bharat

حسین ساگر لوور ٹنک بنڈ کے قبرستان پر عمارت تعمیر کرنے کی کوشش - حیدرآباد

مقامی لوگوں نے وقف بورڈ میں شکایت درج کراتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ وقف بورڈ کا عملہ اس قبرستان کا دورہ کرے۔ وقف بورڈ عملہ نے دورہ بھی کیا لیکن ابھی تک متولی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ مقامی باشندہ شیخ محمد نے کہا کہ اس قبرستان میں میرے افراد خاندان مدفون ہیں۔

حسین ساگر لوور ٹنک بنڈ کے قبرستان
حسین ساگر لوور ٹنک بنڈ کے قبرستان
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 2:01 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے علاقہ حسین ساگر لوور ٹنک بنڈ کے قریب مسجد محمدیہ کے تحت دو اکڑ اراضی پر ایک قدیم قبرستان واقع ہے۔ اس قبرستان کے متولی قبرستان کی اراضی پر کمپلیس تعمیر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

حسین ساگر لوور ٹنک بنڈ کے قبرستان

مقامی لوگوں نے وقف بورڈ میں شکایت درج کراتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ وقف بورڈ کا عملہ اس قبرستان کا دورہ کرے اور وقف بورڈ عملہ نے دورہ بھی کیا لیکن ابھی تک متولی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ مقامی باشندہ شیخ محمد نے کہا کہ اس قبرستان میں میرے افراد خاندان مدفون ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کو مسلسل متولی کی جانب ہراساں کیا جار ہے اور قبرستان کی اراضی کو فروخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ قبرستان کی صاف و صفائی کا خیال بھی نہیں رکھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ مسجد، قبرستان اور وقف جائیداد کو رجسٹرڈ کروانا ضروری: مولانا فرنگی محلی

شیخ محمد نے وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قبرستان کا دورہ کریں اور اس قبرستان کی حد بندی کریں اور اس قبرستان کی زمین کا تحفظ کو یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.