ETV Bharat / bharat

Man Arrested For Threatening to Kill PM وزیر اعظم کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا امن سکسینہ گرفتار - گجرات اے ٹی ایس کی کارروائی

گجرات اے ٹی ایس نے اتر پردیش کے بدایو سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ جس کا نام امن سکسینہ ہے۔ کچھ دن پہلے اس نوجوان نے وزیراعظم کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ Man Arrested For Threatening to Kill PM

وزیر اعظم کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا امن سکسینہ گرفتار

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 3:59 PM IST

گجرات اے ٹی ایس نے وزیر اعظم کو دھمکی دینے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ چند روز قبل نوجوان نے وزیراعظم کو ڈاک کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ جس کے بعد دھمکی دینے والے نوجوان کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ Man Arrested For Threatening to Kill PM

گجرات اے ٹی ایس نے اتر پردیش کے بدایو سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ جس کا نام امن سکسینہ ہے۔ کچھ دن پہلے اس نوجوان نے وزیراعظم کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزم نے ممبئی میں آئی آئی ٹی سے تعلیم حاصل کی ہے۔ اے ٹی ایس نے مقامی پولس کی مدد سے ملزم کو بدایوں سے پکڑا ہے، اب اس سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جان سے مارنے کی دھمکی ملزم امن سکسینہ نے وزیر اعظم کے دفتر کو ایک میل بھیج کر دی تھی۔ وہیں بتایا اج رہا ہے کہ اس جرم میں ملزمین کے ساتھ گجرات کی ایک لڑکی اور دہلی کے ایک نوجوان بھی شامل ہیں۔ اے ٹی ایس کے ایک سینیئر افسر نے اس معاملے میں بتایا کہ نوجوان سے تیزی سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi Gets Bomb Threat Letter راہل گاندھی کو مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے کی تحقیقات شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.